30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتعلیم اور صحتپاراچنار میں راستوں کی بندش,تعلیمی ادارےبند کر دئیے گئے

پاراچنار میں راستوں کی بندش,تعلیمی ادارےبند کر دئیے گئے



(ویب ڈیسک)پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے  بند کر دیئے گئے۔

تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ایم این اے حمید حسین نے کہا ہے کہ بے امنی و راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔

 حمید حسین نے کہا کہ چھٹیوں پر آئے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ بھی ضائع ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

 
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات