32 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں


پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس—فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔

اس حوالے سے ایک بیان میں محمد عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوا ہے۔

محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔

فاسٹ بولر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات