ثانیہ مرزا کے بزنس ٹائیکون کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔۔