35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا مسلسل چوتھے روزبھی مہنگا

سونا مسلسل چوتھے روزبھی مہنگا



(24نیوز)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔

مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد گولڈ کی قیمت  2 لاکھ 79 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی۔

 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 39 ہزار 540 روپے ہو گئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2676 ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔

مزید پڑھیں:مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات