34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے کی بے قدری جاری ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں نے بھی...

روپے کی بے قدری جاری ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں نے بھی روند ڈالا



(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  6 پیسے   سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 278.71  روپے سے کم ہوکر  278.65 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 281.17 روپے پر پہنچ گیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 60 پیسے  مہنگا ہوکر 289.95 روپے ، برطانوی پاؤنڈ  1.24 روپے مہنگا ہوکر 344.20 روپے ،یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.55  روپے ،سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.80 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کا انعام مل گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات