39 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں الوداعی سیلفی لی

جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں الوداعی سیلفی لی


فوٹو: فیس بک جوبائیڈن

امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے اپنی الوداعی سیلفی پوسٹ کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن الیکشن میں کامیابی کے بعد 2021 میں آج ہی کے دن وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئے تھے۔

اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر جوبائیڈن نے اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’جاتے جاتے ایک اور سیلفی۔ ہم آپ سے پیار کرتے ہیں امریکا۔‘‘



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات