26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتعلیم اور صحتتعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری



(24نیوز) وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 

وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔

وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9 جنوری 2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا، تعطیلات کے دوران تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبے تیار کریں۔

دوسری جانب پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل کردی گئی، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،اعلامیے کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی  سکولز پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایچ ڈی چھوڑ کربولڈکانٹینٹ بنانیوالی زارا ڈارنے بڑاانکشاف کردیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات