32 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریںانڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 783 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 208 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر شیئر مارکیٹ انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات