31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسد میمن نے ماؤنٹ ونسن سر کرلی

اسد میمن نے ماؤنٹ ونسن سر کرلی


کراچی(اسٹاف رپو رٹر)پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی جس کی بلندی 4892 میٹر ہے اسے سرد ترین چوٹی میں شمار کیا جاتا ہے۔اسد علی میمن نے7براعظموں کی 7 بلند چوٹیوں کے سفر میں چھٹی چوٹی سر کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات