32 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومجرم و سزاکہنا نا ماننے پر بھائی نے چھوٹی بہن کو گولی مار کر...

کہنا نا ماننے پر بھائی نے چھوٹی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا



(24نیوز)فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں کہنا نا ماننےپربھائی نےچھوٹی بہن کوگولی مارکرقتل کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم علی حسنین نےبہن کو پانی پلانے کا بولا، انکارپر گولی ماردی،پولیس  نے 13سال کی ثنا کی لاش کوتحویل میں لےکرشواہد اکٹھےکرلئے۔

پولیس نے لاش کا پوسٹمارٹم کروانے کیلئے لاش کو مردہ خانے بھیج دیا،جبکہ فرارملزم کی تلاش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات