28 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر کو کنٹرول کرنے کی ساری تدبیریں ناکام قیمت میں پھر اضافہ...

ڈالر کو کنٹرول کرنے کی ساری تدبیریں ناکام قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا



(اشرف خان)حکومت کی ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ،آج بھی سرمائے کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 278.72 روپے سے بڑھ کر 278.77 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوکر 280.67 روپے ، یورو 1.30 روپے  مہنگا ہوکر 289.64 روپے ،یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.41 روپے ، سعودی ریال 5 پیسے بڑھ کر 74.65 روپےکا ہوگیا۔

تاہم اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ  14 پیسے کمی سے 344.06 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی حلف برداری تقریب،ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین کو دعوت نامہ موصول



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات