31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتعلیم اور صحتمہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد...

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ



(24 نیوز)ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ ہو گیا۔

 رپورٹ کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا، میڈیکل ڈیوائسزپر بھی 70 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 80 ہزار سے زائد ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی ہوچکی ہیں، کمپنیوں نے ٹیکسوں کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کردیا ہے۔

ایک فارما ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ادویات کی مہنگائی کے حساب سے 2024ء بدقسمت ترین رہا، پاکستان میں 80 ہزار سے زیادہ ادویات مہنگی ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:قومی ٹیم کو دھچکا ،صائم ایوب کے بعد وکٹ کیپر بیٹرحسیب اللہ خان بھی زخمی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات