28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومخاص رپورٹغزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی بچوں کا جشن

غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی بچوں کا جشن




فوٹو: اے ایف پی

غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی بچے جشن منانے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے جن کی تصاویر بھی سامنے آگئی۔

کئی گھنٹے تاخیر کے بعد غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا،  حماس اور اسرائیل کی جانب سے رہا کیے جانیوالے اسرائیلی یرغمالیوں اور قیدیوں کے ناموں کی فہرست ایک دوسرے کو دی جائیں گی۔

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کا سن کر غزہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہریوں نے سڑکوں پر جشن منایا، کیمپوں میں مقیم فلسطینی واپس اپنے علاقوں میں جانے کو تیار ہوگئے۔

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

ہزاروں فلسطینی پولیس افسران مختلف علاقوں میں تعینات، میونسپلٹی نے گلیاں دوبارہ کھولنے اور بحالی کا کام شروع کر دیا۔

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

اس سے قبل جنگ بندی کا وقت شروع ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر حملے کیے، جن میں 19 فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔

فوٹو: اے ایف پی

فوٹو: اے ایف پی

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات