31 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومخاص رپورٹصدر وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج...

صدر وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین



 (  24 نیوز) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز خراج تحسین پیش کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جام شہادت نوش کرنیوالے 3 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، صدرمملکت نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، انہوں نے ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 مزید پڑھیں:خیبر پختونخواہ میں3مختلف آپریشنز ، 19خوارج ہلاک،پاک فوج کے3جوان شہید

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ فتنہ الخوارج کی مذموم کوششوں کو ناکام بنائیں گے، سکیورٹی فورسز ارض وطن کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے میں مصروف عمل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات