28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں کمی فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



(24نیوز) سونے کی قیمتوں میں کمی آئی، فی تولہ 1400 روپے سستا ہوگیا۔

صرافہ مارکیٹس میں  فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے اور دس گرام سونا  1201 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 254 روپے کا ہوگیا ہے۔

جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے کو ملی ہے جہاں فی اونس سونا 14 ڈالر کم ہو کر 2661 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے جبکہ  چاندی کی قیمت مستحکم ہے ایک تولہ چاندی کی قیمت 3350 روپے پر قائم ہے۔

مزید پڑھیں:انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا     



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات