34 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومانٹرٹینمنٹسالگرہ کی آڑ میں شادی کی تقریبنوجوان خواجہ سراکوبیاہ کرلے کیا

سالگرہ کی آڑ میں شادی کی تقریبنوجوان خواجہ سراکوبیاہ کرلے کیا



(مبشرنقوی) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک نجی میرج ہال میں سالگرہ کی آڑمیں خواجہ سرا کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نوجوان باقاعدہ دلہا بن کر خواجہ سرا کو بیاہنے آگیا۔

اس موقع پردودھ پلائی سمیت شادی کی مکمل رسومات بھی ادا کی گئیں،خواجہ سراؤں نے دلہا میاں سےدودھ پلائی پربھاری رقم بھی وصول کی،باقاعدہ رقص و سرور کی محفل کا بھی اہتمام کیاگیا اورپرستاروں نے ڈانسر خواجہ سراؤں پرخوب نوٹوں کی برسات کی۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں سردی کی شدت،پاکستان کادوسرا اوردنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر

خواجہ سرا دلہن کی ساتھی خواجہ سراؤں نے اشک بار آنکھوں سے رخصتی بھی کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات