29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںزرمبادلہ کے ملکی مجموعی ذخائر16.45 ارب ڈالر ہوگئے اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ملکی مجموعی ذخائر16.45 ارب ڈالر ہوگئے اسٹیٹ بینک



(24نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 11.69 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ 

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4.2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ذخائر 4.72 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ذخائر 16.45 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سونے کو دوبارہ پر لگ گئے، قیمت میں بڑا اضافہ  



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات