44 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹیم کا اعلان...

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹیم کا اعلان کر تے ہوئےکپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی اور شریاس ایئر سمیت دیگر کو ٹیم شامل کیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمر ابھی اسکواڈ کا حصہ ہیں، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، رشبھ پنت اور رویندرہ جدیجہ کو بھی بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جسپریت بمرا،انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، انگلینڈ کے خلاف ان کی جگہ حشت رانا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، دریں اثنا اجیت اگارکر کے مطابق بمرا کے پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات