28 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومخاص رپورٹبھارت میں ہر 16 منٹ پر عورت کا ریپ دنیا کا خطرناک...

بھارت میں ہر 16 منٹ پر عورت کا ریپ دنیا کا خطرناک ملک قرار دےدیا گیا



(24 نیوز)بھارت میں “ ریپ کلچر“ معاشرتی زوال کی عکاسی کرتا ہے، اس کلچر نے گزشتہ کئی برسوں میں بھارتی خواتین کی سلامتی کو متاثر کیا ہے،مودی کے بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت ریپ جیسے گھناؤنے جرم کا شکار ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ جرائم پولیس کے ریکارڈ میں نہیں آتے۔

مزید پڑھیں:افریقی ملک چاڈ کے صدارتی محل پر حملہ، 18 حملہ آوروں سمیت 19 افراد ہلاک 

انٹرنیشنل سروے کے مطابق، بھارت کو خواتین کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے،بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو رپورٹ 2024 میں بھارت میں خواتین کیخلاف جرائم کے 445256 مقدمات رجسٹرڈ ہوئے، جن میں سے 31516 مقدمات جنسی تشدد کے تھے۔

حالیہ سالوں میں ہرسال اوسطاً 30 ہزار سے زیادہ ریپ کے واقعات رپورٹ ہوئے،نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو گزشتہ سالوں میں سزا کی شرح محض 27-28 فیصد تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات