28 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومجرم و سزابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر



(24 نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر  کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کرینگے،ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی دونوں  کی بریت کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات