35 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومجرم و سزاآمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر



(ملک اشرف)خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔

رجسٹرار آفس نے آمنہ عروج کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 جنوری کیلئے مقرر کردی ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ درخواست ضمانت پرسماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:’’دفعہ ہوجاؤ‘‘ رچرڈ گرینیل عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے تنگ آگئے

فریقین کے وکلاء کو کیس کی سماعت کے متعلق نوٹس جاری کردئیے گئےہیں۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات