26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا


—فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کے دوران اسکواڈ کا اعلان کیا۔

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

ویرات کوہلی،  شریاس ایئر، کے ایل راہول اور ہاردیک پانڈیا اسکواڈ میں شامل ہیں۔

اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال، رشبھ پنت اور رویندرا جڈیجا بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات