12 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںچوری کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

چوری کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک


جھنگ میں چوری کے شبہے میں گرفتار ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔ 

ملزم کے لواحقین نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں احتجاج کیا اور پولیس پر تشدد کا الزام عائد کیا۔ 

جھنگ کے تھانہ وریام والا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔ 

پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بلال افتخار نے لواحقین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ وریام اور تفتیشی افسر کو مطل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات