42 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومتعلیم اور صحتپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہایک اور کیس کی...

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہایک اور کیس کی تصدیق



(بابر شہزاد تُرک)پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے،ادارہ صحت نے ایک اور کیس کی تصدیق کی ہے۔ 

قومی ادارہ صحت نےپاکستان میں سال 2024 کے 72 ویں پولیو کیس کی تصدیق کی ،پولیو وائرس ٹائپ ون ڈی آئی خان کی رہائشی بچی میں پایا گیا،متاثرہ بچی سے پولیو سیمپلز 31 دسمبر کو لئے گئے تھے، پولیو کیس 2024 میں شمار ہو گا۔ 

واضح رہے کہ ڈی آئی خان میں گزشتہ سال کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات