12 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومخاص رپورٹپاکستانی ثمر خان نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی...

پاکستانی ثمر خان نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا



(24 نیوز)پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا، رپورٹس کے مطابق کوہ پیما ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کیا۔

مزید پڑھیں:بگ بیش لیگ میں دوران میچ آتشزدگی، کھیل روک دیا گیا

 اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہواؤں میں چوٹی سر کرنا بہت بڑا چیلینج تھا۔ خدا کا شکر ہے کہ سخت موسم اور مشکل حالات کے باوجود چوٹی سر کرنے میں کامیاب ہوئی،واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات