35 C
Lahore
Sunday, June 8, 2025
ہومتعلیم اور صحتنہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کا نیا سلیبس تیار

نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کا نیا سلیبس تیار



(24 نیوز ) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کا نیا سلیبس تیار کر لیا ، تمام طالب علم اپنی مرضی سے اردو  یا انگریزی زبان میں نہم کا سلیبس پڑھ سکیں گے۔

پی ٹی بی بی کی جانب سے اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگریزی زبان میں پبلش کیا گیا تھا، سلیبس تبدیل ہونے والی 7 کتابوں میں اردو، انگریزی، حساب شامل ہیں، دیگر میں فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کی کتابیں شامل ہیں۔

 سال 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام تعلیمی اداروں اور بورڈز کو کتابوں کی تبدیلی کے حوالےسے آگاہ کر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں دو روز بعد بڑا اضافہ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات