28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد ہریرہ 258 ویں پاکستانی ٹيسٹ کرکٹر بن گئے

محمد ہریرہ 258 ویں پاکستانی ٹيسٹ کرکٹر بن گئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد ہریرہ پاکستان کی جانب سے جمعے کو 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔ تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے انہیں مبارکباد دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات