10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںلوئر کرم میں دہشتگردوں کیخلاف ممکنہ آپریشن کا پلان تیار

لوئر کرم میں دہشتگردوں کیخلاف ممکنہ آپریشن کا پلان تیار


فوٹو: فائل

ڈپٹی کمشنر ضلع کرم کا کہنا ہے کہ لوئر کرم میں دہشتگردوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کا پلان تیار کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا، ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کیلئے صوبائی ریلیف کو خط بھی ارسال کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج ، ریسکیو اور عدالت کی عمارت میں کیمپ قائم ہوں گے، دوران آپریشن آبادی کے تحفظ کیلئے کیمپ قائم کیےجا رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات