17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ

برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ


برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوامی خدمات کےلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جائیں گے۔

اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں 5 کروڑ سےزائد ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز تھے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں آسانی اور پبلک سروس میں بہتری کےلیے پُرعزم ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات