31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتجارتی خبریںایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی


ملک میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 170 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار 112 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ دو ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 703 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں تین روز مسلسل اضافے سے ایک تولہ سونا مجموعی طور پر 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات