10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 19 ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج شروع، پاکستان امریکا کے مدمقابل

انڈر 19 ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج شروع، پاکستان امریکا کے مدمقابل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی انڈر19 خواتین ورلڈ کپ کر کٹ ٹور نامنٹ ہفتے سے جوہر بارو،ملائیشیا میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم پہلا میچامریکا کے خلاف کھیلے گی ۔ کپتان کومل خان نے کہا ہے کہ گروپ میچز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ،کوچز نے ہر موقع پر گائیڈ کیا ہے۔ کھلاڑیوں کا اعتماد اس بار پہلے سے بہتر ہے ۔ ہیڈ کوچ محسن کمال نے کہا کہ ورلڈکپ بڑا ایونٹ ہے ، ہماری کھلاڑیوں کی تیاری اچھی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات