14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بین گویر مستعفی

انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بین گویر مستعفی


بین گویر – فوٹو: فائل

انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بین گویر نے استعفیٰ دے دیا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بین گویر نے جنگ بندی معاہدے کی مخالفت کی تھی۔

اسرائیلی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ اتوار کی صبح سے نافذ العمل ہو رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات