کشتی حادثہ: جاں بحق ابوبکر کو 40 لاکھ روپے پورے خاندان نے جمع کرکے دیے تھے
ابوبکر کے کزن نے بتایا کہ انہوں نے سب بہن بھائیوں سے اکٹھا کرکے ایجنٹ کو 40 لاکھ روپے دیے تھے۔ اگر ہمیں ان حالات کا علم ہوتا تو مزید رقم کا بھی بندوبست کر دیتے کم ازکم اپنے بچے کی جان تو بچ جاتی۔۔