44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومانٹرٹینمنٹکینیڈین فوٹوگرافر کا 163 فٹ گہرائی میں پانی کے اندر فوٹو شوٹ

کینیڈین فوٹوگرافر کا 163 فٹ گہرائی میں پانی کے اندر فوٹو شوٹ


تصویر سوشل میڈیا۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر اور خاتون ماڈل نے ایک ڈائیونگ ماہر کی مدد سے امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر 163.38 کی گہرائی میں پانی کے نیچے فوٹو شوٹ کرکے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

فوٹوگرافر اسٹیون ہیننگ اور ماڈل سیارا انٹوسکی نے امریکی ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر وین فرائیمین کی مدد سے 21 فٹ کی گہرائی میں 2021 میں قائم کیا گیا پانی کے نیچے سمندر میں فوٹو شوٹ ریکارڈ توڑ دیا۔

ہیننگ اور سیارا انٹوسکی نے مہینوں ٹیکنیکل ٹریننگ جس میں کہ گیس بلینڈنگ اور ڈی کمپریشن پریکٹس شامل ہے۔ 

جس کی وجہ سے وہ اپنا ہی ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے، جس میں بوکا ریٹن کے ساحل پر ہائیڈرو اٹنلانٹک شپ ریک میں فوٹو شوٹ شامل تھا۔ 

ریکارڈ بریکننگ مہم کے دوران ہیننگ  163.38فٹ کی گہرائی میں پانی کے اندر تصاویر کھینچتے جبکہ انٹوسکی بطور ماڈل کام کرتی رہیں اسطرح دونوں نے اپنا پچھلا ریکارڈ توڑا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات