30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپوپ فرانسس کا بازو ویٹی کن میں گرنے سے زخمی

پوپ فرانسس کا بازو ویٹی کن میں گرنے سے زخمی


ویٹی کن (اے ایف پی) ویٹی کن نے جمعرات کو کہا کہ پوپ فرانسس چند مہینوں میں دوسری مرتبہ کرگئے، اس بار ان کے بازو میں چوٹ لگی ہے، ویٹی کن نے بتایا کہ انہوں نے بازو اور ہاتھ پر پٹی باندھی ہوئی ہے۔ پریس آفس نے ایک بیان میں کہا کہ 88 سالہ پوپ فرانسس کی طبعیت حالیہ برسوں میں تیزی سے خراب ہورہی ہے، وہ سانتا مارٹا کی رہائش گاہ پر گرے جہاں وہ ویٹی کن میں رہتے ہیں لیکن ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات