29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس میں پاکستانی سفیر نے عہدہ سنبھال لیا

فرانس میں پاکستانی سفیر نے عہدہ سنبھال لیا


پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد کی کاپیاں پیش کیں اور سفارت خانہ پاکستان پیرس فرانس میں بطور سفیر پاکستان اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات