30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول معمولی تبدیل

سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول معمولی تبدیل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی ٹورنامنٹ آخری میچ اب 13 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل اب 15 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں، سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری میچ 12 فروری کو ہونا تھا جبکہ فائنل 14 فروری کو شیڈول تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات