31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی


فوٹو: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے آج اجلاس کے دوران  2 روز قبل قطری وزیراعظم کی جانب سے اعلان کیے گئے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

سیکیورٹی کابینہ کے 11 اراکین نے سادہ اکثریتی ووٹ کے ذریعے اس معاہدے کو منظور کیا۔

اب معاہدے کو مکمل منظوری کےلیے 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات