29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآلودہ ترین شہروں میں آج نئی دہلی کا پہلا نمبر

آلودہ ترین شہروں میں آج نئی دہلی کا پہلا نمبر


— فائل فوٹو

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔

عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق نئی دہلی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔

اس فہرست میں پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی کے ساتھ  تیسرے نمبر پر ہے۔

نیپال کا دارالحکمت کٹھمنڈو 199 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔

لاہور کے ڈیوس روڈ پر ایئرکوالٹی انڈیکس 320 جبکہ ڈیفینس کا 318 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات