30 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان سے مایوس عثمان قادر آسٹریلیا منتقل

پاکستان سے مایوس عثمان قادر آسٹریلیا منتقل


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی سسٹم اور سلیکٹرز سے مایوس ہوکر سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔جہاں وہ سڈنی میں لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے مستقبل کے پلان کے ساتھ آیا ہوں، پُرامید ہوں کہ یہاں اچھے مواقع ملیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات