32 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ سیز فائر معاہدے کے چند گھنٹوں بعد اسرائیلی حملہ

غزہ سیز فائر معاہدے کے چند گھنٹوں بعد اسرائیلی حملہ


غزہ ڈیل پر دستخط کے بعد فلسطینی اپنے تباہ شدہ گھروں کا معائنہ کر رہے ہیں— تصویر بشکریہ رائٹرز

قطری دارالحکومت دوحہ میں غزہ سیز فائر معاہدہ طے پا جانے کے چند ہی گھنٹوں کے اندر اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں طبی امداد دینے والے اداروں کا کہنا ہے کہ تازہ اسرائیلی حملوں میں 32 شہادتیں ہوئی ہیں۔

15 ماہ سے جاری غزہ جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پا جانے والے اس معاہدے میں قطر، مصر اور امریکا کا تعاون شامل ہے۔

معاہدے میں ابتداء میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کا کہا گیا ہے۔

معاہدے میں اسرائیل اور حماس کی جانب سے مرحلہ وار یر غمالیوں کے تبادلے، اسرائیلی فوج کی واپسی کے حوالے سے معاملات طے پائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات