44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومتجارتی خبریںکرم میں ٹماٹر 700، پیاز 500، چینی 200 روپے کلو فروخت

کرم میں ٹماٹر 700، پیاز 500، چینی 200 روپے کلو فروخت


—فائل فوٹو 

ضلع کُرم میں پہنچنے والی اشیائے خورونوش کی مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

شہری کے مطابق کرم میں ٹماٹر 700، گوبھی 500، ٹِنڈا 500 اور پیاز 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔

کرم کے شہری کا کہنا ہے کہ یہاں ہری مرچ 800، چینی 200 اور چائے کی پتی 2200 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

شہری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اَپر کرم کے لیے اشیائے ضروریہ کا کم از کم 500 ٹرکوں پر مشتمل قافلہ روانہ کیا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات