44 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکامران خان ٹیسوری کا 26 جنوری کو میراتھون کروانے کا اعلان

کامران خان ٹیسوری کا 26 جنوری کو میراتھون کروانے کا اعلان


گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری — فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 26 جنوری کو میراتھون کروانے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان گورنر سندھ کے مطابق میراتھون کا آغاز 26 جنوری کی صبح 6 بج کر 30 منٹ پر گورنر ہاؤس سے ہو گا۔

گورنر سندھ کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ میراتھون میں برانڈ ایمبیسڈر جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی شرکت کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات