28 C
Lahore
Wednesday, July 2, 2025
ہومتجارتی خبریںنئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھ گیا

نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھ گیا


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس میں 982 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 230 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 496 رہی۔

حصص بازار میں آج 52 کروڑ 12 لاکھ شیئرز کے سودے 28 ارب 28 کروڑ روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 132 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 362 ارب روپے ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات