27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد حسنین کا تکنیکی مسئلہ نہیں، باہمی رضا مندی سے ریلیز کیا،...

محمد حسنین کا تکنیکی مسئلہ نہیں، باہمی رضا مندی سے ریلیز کیا، معین خان


پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم ڈائریکٹر معین خان نے کہا ہے کہ محمد حسنین میں کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں، ہم نے اسے باہمی رضا مندی سے ریلیز کیا تھا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے کہا کہ ہم اس مرتبہ پی ایس ایل میں ایک بہتر کمبی نیشن کے ساتھ جانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سوچ کے مطابق کمبی نیشن بنایا ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ متوازن ہے ،فہیم اشرف اچھا فنشر ہے اسے پک کرنے کا سوچ کر آئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات