35 C
Lahore
Wednesday, July 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ میں کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

غزہ میں کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک


فوٹو: اسرائیلی میڈیا

اسرائیل نے غزہ کی شمالی پٹی میں 5 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی شمالی پٹی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ آج صبح غزہ کی شمالی پٹی میں ایک واقعے کے دوران 5 فوجی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے فوجیوں میں ایک کیپٹن اور 4 سارجنٹ شامل ہیں، مارے جانیوالے تمام فوجی نحال بریگیڈ کے ریکی یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔

اسرائیلی فوج نے حملے کی تفصیلات جاری نہیں کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات