28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس، اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد...

فرانس، اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی


فرانس کے شہر اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی حکام کے مطابق اسٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

اسٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔

واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات