33 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںکراچی، ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی، ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج


فائل فوٹو

کراچی میں شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کا مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج کیا گیا ہے، جبکہ ٹینکر ڈرائیور فرار اور اس کا ساتھی گرفتار ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقدمے میں دونوں افراد نامزد ہیں۔

واضح رہے کہ جمعےکی صبح پیش آئے حادثے میں 2 شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات