33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی کھیلنا مشکوک

پیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی کھیلنا مشکوک


میلبرن (جنگ نیوز) آسٹریلوی کرکٹ کپتان پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹخنے میں مسائل کا شکار رہے۔ چند دنوں میں اپنے ٹخنے کے اسکین کروائیں گے ۔ چیف سلیکٹرز جارج بیلی کا کہنا ہے کہ ہمیں ان سے متعلق فیصلے کیلئے اسکین کے نتائج کا انتظار کرنا ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات