29 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومقومی خبریںمندوری میں دھرنا، ٹل تا پارا چنار شاہراہ آج بھی بند

مندوری میں دھرنا، ٹل تا پارا چنار شاہراہ آج بھی بند


لوئر کرم کے علاقے مندوری میں دھرنے کے باعث ٹل تا پارا چنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند ہے۔

ہنگو کی تحصیل ٹل سے کرم کے لیے چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہ ہوسکے۔

40 سے زائد مال بردار گاڑیاں تورپل چیک پوسٹ پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کرم کے لیے سامان لے جانے والے دوسرے قافلے کا دو دنوں میں روانگی کا امکان ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات